وجاہت رئوف نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

جمعہ 19 جون 2020 16:13

وجاہت رئوف نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2020ء) ہدایت کار وجاہت رئوف نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ انہوں نے کورونا میں مبتلا ہونے کے 31دن بعد کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اس مشکل کی گھڑی میں وہ اپنی اہلیہ اور بیٹے کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کا خیال رکھا ۔انہوں نے مداحوں سے کہا کہ اس وقت میں پریشان ہونے کی بجائے ہمت سے اس وائرس کا مقابلہ کریں۔

وقت اشاعت : 19/06/2020 - 16:13:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :