ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے ‘‘ 25 جون سے نشر کیا جائے گا

جمعہ 19 جون 2020 16:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2020ء) احسن خان کا نیا ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے ‘‘ 25 جون سے آن ائر کیا جائے گا۔ یہ ڈرامہ علی فیضان کی ہدایت کاری میں بنایا گیا ہے جس کی پہلی قسط25 جون سے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہو گی۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں اُشنا شاہ، حناء الطاف، احسن خان، نور حسن ،صبا حمید،صبا فیصل، ثمینہ احمد اور دیگر شامل ہیں۔ ڈارمے کی کہانی فائزہ افتخار نے لکھی ہے۔

وقت اشاعت : 19/06/2020 - 16:13:47

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :