فضا علی کی شعر سناتے وڈیو کی دھوم

ہفتہ 20 جون 2020 12:40

فضا علی کی شعر سناتے وڈیو کی دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2020ء) اداکارہ فضا علی نے شعر سناتے ہوئے کی وڈیو جاری کر دی، جس میں وہ شعر’’ عشق کیا تھا ہم نے بھی، ہم بھی راتوںکو جاگے تھے، تھا کوئی جس کے پیچھے ہم ننگے پائوں بھاگے تھے‘‘۔

(جاری ہے)

ان کی اس وڈیو کو شائقین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے ۔

وقت اشاعت : 20/06/2020 - 12:40:49

Rlated Stars :