ڈرامہ ’’بلبلے ‘‘ کی 500 سے زائد اقساط کے ساتھ دس سال مکمل

ہفتہ 20 جون 2020 12:40

ڈرامہ ’’بلبلے ‘‘ کی 500 سے زائد اقساط کے ساتھ دس سال مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2020ء) ڈرامہ ’’بلبلے ‘‘ نے 500 سے زائد اقساط کے ساتھ دس سال مکمل کر لیے۔ ڈرامہ’’بلبلے ‘‘ کو نشر ہوتے ہوئے دس سال مکمل ہو گئے ہیں اور اب تک اس کی 5 سو سے زائد اقساط دیکھائی جا چکی ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈرامے کی ٹیم نے کیک کاٹا اور خوشی کا اظہار کیا۔ ڈرامے میں حنا دلپزیر، عائشہ عمر، محمود اسلم اور نبیل ظفر اداکاری کے جوہر دکھاتے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/06/2020 - 12:40:49

Rlated Stars :