کنزہ ہاشمی کی ڈرامے سیریل’ ’اڑان‘‘ کے کردار کی جھلک جاری

ہفتہ 20 جون 2020 19:39

کنزہ ہاشمی کی ڈرامے سیریل’ ’اڑان‘‘ کے کردار کی جھلک جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جون2020ء) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے نئے ڈرامے’’اڑان‘‘ کے کردار کی جھلک جاری کر دی۔ کنزہ ہاشمی ڈرامہ سیریل’’گل و گلزار‘‘ کے بعد اب ڈرامہ سیریل’’اڑان ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ڈرامے میں اپنے کردار کی جھلک جاری کر دی جس میں وہ ہلکی کی جیولری کے ساتھ سبز ساڑھی پہنے دروازے کے باہر کھڑی دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/06/2020 - 19:39:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :