صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ جاری

بدھ 24 جون 2020 16:05

صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2020ء) اداکارہ و ماڈل صنم سعید کا سوشل میڈیا پر نیا فوٹو شوٹ جاریکیاگیا ہے۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ ڈیزائنر سائرہ رضوان کی عید کی نئی کلکشن کے لئے مکمل کروایا جس میں اداکارہ سفید رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ صنم سعید فلم ’’عشرت میڈ ان چائنہ‘‘ میں اداکار محب مرزا کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

وقت اشاعت : 24/06/2020 - 16:05:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :