میری والدہ بہت باہمت خاتون ہیں، مینا طارق

بدھ 24 جون 2020 16:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2020ء) اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی اداکارہ مینا طارق نیکہا ہے کہ ان ی والدہ بہت با ہمت خاتون ہیں جن سے وہ اب پہلے سے زیادہ قریب ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں لکھا کہ ان کی والدہ بہت باہمت خاتون ہیں، جب وہ کورونا وائرس کا شکار ہوئیں تو انہوں نے ان تین ہفتوں میں اس بیماری کا جس ہمت سے مقابلہ کیا اس نے ان کو والدہ کے اور قریب کر دیا ہے۔ انہوںنے مزید کہاکہ ان کی والدہ اب مکمل طور پر صحت یاب ہیں۔

وقت اشاعت : 24/06/2020 - 16:05:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :