فلم یا ڈرامہ میں خواتین کے کردار مردوں کی نسبت زیادہ مشکل ہوتے ہیں،منشا پاشا

جمعہ 26 جون 2020 11:39

فلم یا ڈرامہ میں خواتین کے کردار مردوں کی نسبت زیادہ مشکل ہوتے ہیں،منشا پاشا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے کہاکہ مرد اداکاروںکی نسبت خواتین اداکارائوں کے کردار زیادہ مشکل ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ کسی بھی فلم یا ڈرامہ انڈسٹری میں خواتین کے کردار مردوں کی نسبت زیادہ مشکل ہوتے ہیں لیکن اس کے باوجود اداکارائوں کی نسبت مرد اداکاروں کو زیادہ معاوضہ دیا جاتا ہے اور یہ ناانصافی ہیمشہ سے ہورہی ہے۔ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ’’محبت تجھے الوداع‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 26/06/2020 - 11:39:49

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :