سیٹ کام ” واہ بھئی واہ “ کی ریکارڈنگ شروع

پیر 23 ستمبر 2013 13:09

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 23ستمبر 2013ء)پروڈیوسر و دائریکٹر اسلم پھلر وان کی سیٹ کام ” واہ بھئی واہ “ کی ریکارڈنگ شروع کر دی گئی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ا س سلسلہ میں ڈیفنس کے علاقہ میں شوٹنگ کی گئی جس میں اداکارہ ایمن طارق ‘ جہانزیب خان‘ نیہا ناز ‘ روبی شاہ اور ساجد خان سمیت دیگر نے حصہ لیا ۔

وقت اشاعت : 23/09/2013 - 13:09:07

Rlated Stars :