مہوش حیات کا دوبارہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جانے کی خواہش کا اظہار

منگل 30 جون 2020 14:51

مہوش حیات کا دوبارہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جانے کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) اداکارہ مہوش حیات نے دوبارہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے نعتیہ کلام’’اے مدینے کے زائر خدا کے لیے‘‘ کے چند اشعار شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ ایک بار پھر ان مقدس مقامات پر جائیں ۔
وقت اشاعت : 30/06/2020 - 14:51:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :