صبا حمید نے 3 سال پرانی تصویر شیئر کردی

منگل 30 جون 2020 15:04

صبا حمید نے 3 سال پرانی تصویر شیئر کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) اداکارہ صبا حمید نے شہریار منور اور عاطف اسلم کے ساتھ لی گئی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے،انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر 3 سال قبل لی گئی تھی وہ اس میں اداکار شہریار منور اور گلوکارعاطف اسلم کے ساتھ کھڑی ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ صبا حمید ان دنوں نجی چینلز پر دو ڈراموں ’’دشمن جان‘‘ اور ’’بندھے اک ڈور سے ‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 30/06/2020 - 15:04:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :