زندگی زندہ دلی کا نام ہے، بشری انصاری

منگل 30 جون 2020 15:04

زندگی زندہ دلی کا نام ہے، بشری انصاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) اداکارہ بشری انصاری نے کہا ہے کہ زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ زندگی اللہ پاک کی جانب سے ایک حسین تحفہ ہے اس کی قدر کرتے ہوئے اسے بھرپور طریقے سے جینا چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ ایک بار ہی ملتی ہے اس لیے اس میں کچھ ایسا کر جائیں کہ آپ کے جانے کے بعد بھی لوگ آپ کو یاد رکھیں۔ بشری انصاری ان دنوں ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 30/06/2020 - 15:04:56

Rlated Stars :