جو بھی کرو دل سے کرو، ثناء فخر

منگل 30 جون 2020 15:04

جو بھی کرو دل سے کرو، ثناء فخر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) اداکارہ ثناء فخر نے کہاکہ انسان کو جو بھی کرنا ہے اسے دل سے کرنا چاہیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جو بھی کرو دل سے کرو کیونکہ محنت اور لگن سے کیا جانے والا کام دوسروں کو ضرور پسند آتا ہے اس لیے جو بھی کریں دل سے کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مداحوں سے حالیہ حالات میں احتیاط برتنے اور اپنے ساتھ دوسروں کا بھی خیال رکھنے کاکہا۔

وقت اشاعت : 30/06/2020 - 15:04:56

Rlated Stars :