پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کوپورا لباس پہننے پر بہت عزت ملتی ہے،ماہرہ خان

منگل جون 15:04

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کوپورا لباس پہننے پر بہت عزت ملتی ہے،ماہرہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2020ء) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں آپ کوپورا لباس پہننے پر بہت عزت ملتی ہے۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ بطور اداکارہ خود کو خوش قسسمت تصور کرتی ہیں کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہے کیونکہ یہاں آپ کو عزت کمانے کے لیے کسی آئٹم نمبر کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ یہاں آپ جتنے کپڑی(پورا لباس) پہنے گئے آپ کو اتنی ہی عزت دی جائے گی۔ یاد رہے کہ ماہرہ خان جلد ہی فہد مصطفی کے ساتھ فلم’’قائد اعظم زندہ باد ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ ستارے‎ :

Mahira Khan

ماہرہ خان

Mahira Khan

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 30/06/2020 - 15:04:56

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments