علی ظفر کا احسن خان کے نئے ڈرامے ’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

بدھ 1 جولائی 2020 12:06

علی ظفر کا احسن خان کے نئے ڈرامے ’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2020ء) اداکار و گلوکار علی ظفر نے احسن خان کے نئے ڈرامے ’’بندھے اک ڈور سے‘‘ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ انہوں نے ڈرامے اور احسن کے کردار بارے بہت اچھا سنا ہے۔ انہوں نے احسن خان کی کامیابی کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وقت اشاعت : 01/07/2020 - 12:06:30

Rlated Stars :