جسٹن بیبر نے تین ہفتے کے لیے 375000 ڈالر میں کرائے پر گھر لے لیا

جمعرات 2 جولائی 2020 13:02

جسٹن بیبر نے تین ہفتے کے لیے 375000 ڈالر میں کرائے پر گھر لے لیا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) کینڈین نژاد امریکی گلوکار جسٹن بیبر نے تین ہفتے کے لیے 375000 ڈالر میں کرائے پر گھر لے لیا۔

(جاری ہے)

26سالہ امریکی گلوکار نے ہمپٹنز کے مقام مونتوک میں سمندر کے کنارے پانچ بیڈ روم پر مشتمل پانچ ملین ڈالر مالیت کا گھر تین ہفتے کی چھٹیاں گزارنے کے لیے 375000 ڈالر میں کرائے پر لیا ہے جہاں وہ اپنی اہلیہ ہیلے کے ساتھ رہیں گے۔

وقت اشاعت : 02/07/2020 - 13:02:23

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :