معروف امریکی کامیڈین کًرل رینر وفات پا گئے

جمعرات 2 جولائی 2020 13:02

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) معروف امریکی کامیڈین،رائٹر،ڈائریکٹر کرل رینر وفات پا گئے۔’’دی ڈِک وان ڈائیک شو ‘‘کے معروف کامیڈین کرل کی عمر 98 برس تھی،ان کی وفات ان کے گھر پر ہوئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران دی ڈک وان دائیک شو پر پانچ ایمی ایواورڈ حاصل کیے جبکہ مزاحیہ فلموں او گاڈ،دی جرک اور آل آف می کی ہدایتکاری بھی کی۔

وقت اشاعت : 02/07/2020 - 13:02:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :