جب کوئی اچھا لڑکا ملا ضرور شادی کروں گی، منال خان

جمعرات 2 جولائی 2020 13:23

جب کوئی اچھا لڑکا ملا ضرور شادی کروں گی، منال خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) اداکارہ منال خان نے کہا کہ جب کوئی اچھا لڑکا ملا ضرور شادی کریں گی۔ انہوں نے آئمہ بیگ کے ساتھ لائیو سیشن کے دوران کہا کہ ابھی ان کا شادی کا کوئی پلان نہیں ہے۔

(جاری ہے)

لیکن جیسے ہی انہیں بھی اپنے بہنوئی منیب جیسا کوئی اچھا لڑکا ملا وہ شادی کرلیںگی۔ اپنی بھانجی بارے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایمن نے ان کو شادی سے پہلے ہی بیٹی دے دی کیونکہ امل ان کی بھانجی نہیں بلکہ بیٹی ہے۔منال خان ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’جلن‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/07/2020 - 13:23:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :