گھر میں رہیں محفوظ رہیں، بنیتا ڈیوڈ

جمعہ 3 جولائی 2020 12:23

گھر میں رہیں محفوظ رہیں، بنیتا ڈیوڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2020ء) اداکارہ بنیتا ڈیوڈ نے گھر میں رہنے اورمحفوظ رہنے کی اپیل کر دی۔ انہوں نے کہا کہ کویڈ۔

(جاری ہے)

19کی وجہ سے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ہمیں چاہیے کہ ہم گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان حالات میں ہمیں چاہیے کہ ہم غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں ۔اس سے ہم خود کو اور اپنے پیاروں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔

وقت اشاعت : 03/07/2020 - 12:23:59

Rlated Stars :