ڈرامہ سیریل’’گستاخ‘‘9جولائی کو نشر کیا جائے گا

جمعہ 3 جولائی 2020 12:49

ڈرامہ سیریل’’گستاخ‘‘9جولائی کو نشر کیا جائے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2020ء) اداکارہ یشما گل کا ڈرامہ سیریل’’گستاخ‘‘9جولائی کو نشر کیا جائے گا۔ نجف بلگرامی کی ہدایت کاری میں بننے والے ڈرامے کی کاسٹ میں یشما گل،فیصل قریشی،فریال محمود اور علی انصاری شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کہانی ثمینہ اکرم چوہدری نے لکھی ہے ۔ یشما گل ان دنوں ڈرامہ سیریل’’پیار کے صدقے‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/07/2020 - 12:49:06

Rlated Stars :