جگن کاظم کے بیٹے کا ڈاکٹرزکو خراج تحسین

ہفتہ 4 جولائی 2020 12:52

جگن کاظم کے بیٹے کا ڈاکٹرزکو خراج تحسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) اداکارہ جگن کاظم کے بیٹے نے ڈاکٹرزکے لباس میں بنائی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کا بیٹا سید حسن علی نقوی ان تمام نرسز ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جو اس وباء سے لڑنے کے لیے فرنٹ لائن پر کام کر رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 04/07/2020 - 12:52:30

Rlated Stars :