کچھ فلموں سے اقربا پروری کی وجہ سے ہاتھ دھونا پڑا، تاپسی پنوں
اگر آپ باہر سے آئے ہیں اور اس انڈسٹری میں نام بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں تو اس بات کی خوشی ہوتی ہے آپ نے جو کچھ بھی حاصل کیا اپنے بل پر کیا، انٹرویو
ہفتہ 4 جولائی 2020 14:14
(جاری ہے)
‘تاپسی پنوں نے کہا ہے کہ ’ فلم میں کام دینے سے پہلے دیکھا جاتا ہے کہ آپ انڈسٹری کے اندر سے ہیں یا باہر شہر سے آئے ہیں، اگر آپ کا تعلق کسی معروف فلمی گھرنے سے ہے تو آپ پر اور ٴآپ کی صلاحیتوں پر اعتماد کیا جاتا ہے اور اگر فلم انڈسٹری میں باہر سے آئے ہیں اور آپ کا کوئی جاننے والا بھی نہیں ہے تو آپ کی صلاحیتوں پر بھروسہ نہیں کیا جاتا۔
‘تاپسی نے کہا کہ اگر آپ سٹار کڈز ہوں اور آپ کی پہلی فلم ریلیز کی جائے تو شائقین دیکھنا چاہتے ہیں وہ پہلے سے ٹکٹس خرید لیتے ہیں اور سینما میں آپ کو دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں ، باہر سے آنیوالے فنکار جنہیں کوئی نہیں جانتا اٴْن کی فلموں کی ٹکٹس کی بکنگ پہلے سے کوئی نہیں کرواتا، انہیں شائقین سینماء میں آکر دیکھنے میں دلچسپی ہی نہیں رکھتے۔32 سالہ تاپسی پنو نے کہا کہ اگر آپ باہر سے آئے ہیں اور اس انڈسٹری میں نام بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں تو اس بات کی خوشی ہوتی ہے کہ آپ نے جو کچھ بھی حاصل کیا اپنے بل بوتے پر کیا ہے ، کوئی آپ کو دیکھ کر یہ نہیں کہہ سکتا کہ فلانے انسان نے اسے یہاں تک پہنچایا ہے یا فلانے انسان کی وجہ سے اسے اس فلم میں کام ملا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ahad Raza Mir
Tatiana Maslany
Iffat Rahim
Ewan McGregor
Zebunnisa Bangash
Chloë Grace Moretz
anmol baloch
Chand Baral
Shafqat Cheema
Amanat Chan
Hareem Farooq
Karan Singh Grover
Showbiz News In Urdu
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
معروف ادیب افسانہ نگار اے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی