- Home
- شوبز
- اقربا پروری کے رویے سے تنگ آ کر فلم انڈسٹری چھوڑ دی تھی ،سیلینا جیٹلی نے بالی ووڈ چھوڑنے کی ..
اقربا پروری کے رویے سے تنگ آ کر فلم انڈسٹری چھوڑ دی تھی ،سیلینا جیٹلی نے بالی ووڈ چھوڑنے کی وجہ بتا دی
ہفتہ 4 جولائی 2020 21:16
(جاری ہے)
‘انہوں نے کہا کہ ’ انڈسٹری سے باہر سے ہونے کی وجہ سے اٴْن کے کیریئر کے آغاز میں انہیں بس سپورٹنگ کردار دیئے گئے اور مرکزی کرادر دینے سے انکار کر دیا گیا تھا، وہ سائیڈ رول ادا کر کے تنگ آ چکی تھیں اور مزید سائیڈ رول نہیں کرنا چاہتی تھیں ، وہ بس سکرین پر اچھا دکھنا نہیں چاہتی تھیں ، ایک با صلاحیت اداکارہ ہونے کی وجہ سے وہ اداکاری کو ترجیح دیتی ہیں ، بس اسکرین پر نظر آنا اٴْن کا مقصد نہیں ہے۔
‘سیلینا نے کہا کہ اس انڈسٹری کا یہ حال ہے کہ اگر آپ پڑھنے کیلئے سکرپٹ مانگ لیں تو لوگ برا منا جاتے ہیں، ’ کہا جاتا ہے کہ ’ اپنے آپ کو بہت بڑی اداکارہ سمجھتی ہے،‘ انہوں اپنے کیریئر کے آغاز ہی سے ایسی بہت سی باتیں سنی پڑی تھیں۔سیلینا کا کہنا ہے کہ’میں ایک آرمی آفیسر کی بیٹی ہوں میرے لئے ہار ماننا یا ہمت ہار کر کسی چیز سے بھاگ جانا نا ممکن سی بات ہے، وہ ایک اداکارہ ہونے کے ناطے اور بھی بہت کچھ ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rashid Ali Warbartan
Urwa Hocane
Pooja Chopra
John Stamos
Mansha Pasha
Amitabh Bachchan
Deedar
Ashton Kutcher
Dakota Fanning
Elle Fanning
Harrison Ford
Emma Stone
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا