ہاجرہ یامین اور عزیقہ کا شوٹنگ کے دوران ایک جیسا لباس سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اتوار 5 جولائی 2020 13:00

اسلام آباد ۔ 05جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2020ء) اداکارہ ہاجرہ یامین اور عزیقہ دانیال نے شوٹنگ کے دوران ایک جیسا لباس پہنا جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈرامہ ’’سیریل تیراغم اور ہم ‘‘میں دونوں اداکاروں کی اس کیمسٹری کو پسند کیاجاتا ہے۔گزشتہ روز تیرا غم اور ہم کے شوٹنگ سیٹ پر دونوں اداکاروں کے ایک جیسے لباس کو سب نے بہت پسند کیا۔واضع رہے کہ ان دونوں نے اپنے اداکاری کا کیریئر کچھ سال پہلے شروع کیا تھا اور ٹیلیویژن سکرینوں پر اپنی مضبوط کارکردگی سے بڑے پیمانے پر مقبولیت اور شہرت حاصل کی ہے۔

وقت اشاعت : 05/07/2020 - 13:00:07