عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

پیر 6 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) اداکارہ عائزہ خان نے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ نامور میک اپ آرٹسٹ مہوش الماس کے لئے مکمل کروایا جس می اداکارہ سلور او گرے رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں جسے سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

عائزہ خان نئے ڈرامہ سیریل ’’مہر پوش‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 06/07/2020 - 09:30:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :