نمرہ خان کا اپنے 1.6 ملین انسٹاگرام فالورز کیلئے پیغام

پیر 6 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) اداکارہ نمرہ خان نے اپنے 1.6 ملین انسٹاگرام فالورز کے لئے پیغام جاری کردیا۔

(جاری ہے)

انہوںنے انسٹاگرام میں 1.6 فالورز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھاکہ وہ جب وہ اپنے پیاروں کو گلے نہیں لگا سکتی ہیں تو وہ انہیں دعائوں میں یاد کرتی ہیںاور ان کے سب مداح ان کی دعائوں میں شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 06/07/2020 - 09:30:07