سپریم کورٹ میں میشا شفیع ہراسگی کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی

پیر 6 جولائی 2020 13:56

سپریم کورٹ میں میشا شفیع ہراسگی کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) سپریم کورٹ میں میشا شفیع ہراسگی کیس ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔

(جاری ہے)

پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف میشا شفیع کی اپیل غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔

وقت اشاعت : 06/07/2020 - 13:56:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :