- Home
- شوبز
- شوبز کے نامور اور اچھے لوگ ایک ایک کرکے دنیا سے رخصت ہوتے جارہے ہیں جن کا افسوس ساری زندگی رہے ..
شوبز کے نامور اور اچھے لوگ ایک ایک کرکے دنیا سے رخصت ہوتے جارہے ہیں جن کا افسوس ساری زندگی رہے گا۔ستارہ بیگ
منگل 7 جولائی 2020 12:11
(جاری ہے)
ستارہ بیگ کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ کیپری تھیٹر کے چوہدری عارف،راکسی تھیٹر کے چوہدری کاشف اور فیصل آباد کے رانا اسلم کی ناگہانی وفات کا بہت زیادہ دکھ ہواہے یہ و ہ لوگ تھے جنہوں نے ہمیشہ آرٹسٹوں کی قدر کی انہیں روزگار دیا اور انہیں عزت تکریم دی۔
ستارہ بیگ نے کہاکہ ان تنیوں نامور شوبز شخصیات کی وفات پر ہر آرٹسٹ کا دل رو رہاہے اور ان کی مغفرت کے لیئے دعاگوہے۔ستارہ بیگ نے مذید کہاکہ جو لوگ اچھے ہوتے ہیں اللہ انہیں جلد اپنے پاس بلالیتے ہیں ان تینوں کی وفات سے تھیٹر انڈسٹری کو بہت بڑا دھچکا لگاہے اللہ ان کو اپنی جواررحمت میں جگہ دیں آمین۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ashir Azeem
Rupert Friend
Reese Witherspoon
Kumail Nanjiani
Megan Fox
Cassie Scerbo
Indera Kumar
Dove Cameron
Christina Hendricks
Nabeel
Sushmita Sen
Sahir Lodhi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی