نک کارڈر کورونا وائرس کے باعث وفات پا گئے

منگل 7 جولائی 2020 12:41

نک کارڈر کورونا وائرس کے باعث وفات پا گئے
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) ہالی وڈ اداکار نِک کارڈر کووڈ 19 کے باعث وفات پا گئے۔

(جاری ہے)

فلم ’’بارڈ وے‘‘ سے شہرت پانے والے 41 سالہ اداکار کے انتقال کی خبر کی تصدیق اہلیہ امنڈا کلوٹس نے دیتے ہوئے کہا کہ اداکار 90دن سے کورونا وائرس کے باعث ہسپتال میں داخل تھے اور کورونا وائرس کے دوران ہونے والی شدید طبی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کرگئے ۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 12:41:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :