صدف کنول ذہنی طور پر مضبوط خاتون ہیں، شہروز سبزواری

منگل 7 جولائی 2020 12:54

صدف کنول ذہنی طور پر مضبوط خاتون ہیں، شہروز سبزواری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) اداکار شہروز سبزواری نے کہاکہ صدف کنول ذہنی طور پر مضبوط خاتون ہیں۔ انہوںنے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ ان کی شادی پر جیسے تنقید کی گئی ہے اسے جس بہادری سے ان کی بیوی ماڈل صدف کنول نے برداشت کیا اس کی مثال نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ لوگ ان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ان کے لیے ان کی فیملی کے خیالات بہت اہمیت رکھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 12:54:48

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :