اداکار سمیع خان 40 برس کے ہوگئے

منگل 7 جولائی 2020 21:31

اداکار سمیع خان 40 برس کے ہوگئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2020ء) فلم اور ٹی وی اداکار سمیع خان 40 برس کے ہوگئے۔ 2004ئ میں فلم’’سلاخیں‘‘ سے کیریئر کا ا?غاز کرنے والے سمیع خان 40 برس کے ہوگئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں فیمیلی اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ خصوصی طور پر سونیا حسین کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کی سالگرہ کو خاص بنایا۔ سمیع خان جلد ہی سونیا حسین کے ساتھ نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 21:31:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :