اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدار خاتون کی درخواست پر سماعت5 اگست تک ملتوی

منگل 7 جولائی 2020 23:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2020ء) سول کورٹ نے اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدار خاتون کی درخواست پر سماعت5 اگست تک ملتوی کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا کے گھر کی دعویدار خاتون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

خاتون نے موقف اختیار کیاکہ عتیق الرحمان نے مجھے گھر کی تمام رقم ادا کی،اداکارہ میرا نے دھوکہ دہی سے ایک کنال کا گھر اپنے نام کروایا۔استدعا ہے کہ عدالت قانون کے مطابق گھر کے کاغذات عتیق الرحمان کے نام کرنے کا حکم دے۔عدالت نے درخواست پر سماعت5 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے وکلا کو بحث کیلئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔

وقت اشاعت : 07/07/2020 - 23:31:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :