اریض احمد کا مون سون موسم بارے آگاہی پیغام جاری

بدھ 8 جولائی 2020 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکار اریض احمد نے مون سون موسم بارے اپناآگاہی پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے پیغام میں کراچی کی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ موسم لطف اندوز ہونے کا ہے لیکن اپنی جان کی حفاظت کے لیے احتیاط برتنا بھی بہت ضروری ہے اس لیے اپنے اردگرد بجلی کی ننگی تاروں سے ہوشیار رہیں اور اپنے ساتھ اپنے پیاروں کو بھی بچائیں۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 10:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :