ثناء فخر نے اپنے بچوںکو اپنی کل کائنات قرار دے دیا

بدھ 8 جولائی 2020 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکارہ ثناء فخر نے اپنے بچوںکو اپنی کل کائنات قرار دے دیا۔ انہوںنے کہا کہ اس زمین پر ان کے لیے خوبصورت ترین جگہ وہ ہے جہاں ان کے بچے ان کے ساتھ ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے دونوں بیٹوں کے ساتھ بنائی گئی تصویر بھی شیئر کی۔ ثناء ٹیلی فلم’’ٹیوشن والی تبسم‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 10:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :