ماورا حسین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 8 جولائی 2020 16:46

ماورا حسین کا نیا فوٹو شوٹ مکمل
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکارہ ماورا حسین نے نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا۔ماوارا نے نیا فوٹو شوٹ ڈیزاینر عنایا بخاری کے لیے کروایا ہے، ٖفوٹو شوٹ میںماورا ڈیزائنر کی نئی کلیکشن ’’عمارہ‘‘ پہنے ہوئے ہیں ، تصاویر میں اداکارہ ہلکے گلابی اور سفید رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔

(جاری ہے)

ماورا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل ’’ثبات‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 16:46:02

Rlated Stars :