پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے آئٹم نمبرز کی ضرورت نہیں، ماہرہ خان

بدھ 8 جولائی 2020 16:53

پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے آئٹم نمبرز کی ضرورت نہیں، ماہرہ خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکارہ ماہرہ خان نے کہاکہ کسی پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے فلموں میں آئٹم نمبر ہونا ضروری نہیںہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پا کستان انڈسٹری کے بہترین بات یہ ہے کہ شہرت حاصل کرنے یا کسی فلم کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں کسی بھی آئٹم نمبر کی ضرورت نہیں ہے ، ہم اپنے کام احسن طریقے سے پیش کر کے ہی شہرت اور عزت حاصل کرسکتے ہیں ۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 16:53:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :