سنیتا مارشل نے خود کو سانولی اور خوبصورت قرار دے دیا

بدھ 8 جولائی 2020 17:01

سنیتا مارشل نے خود کو سانولی اور خوبصورت قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جولائی2020ء) اداکارہ سنیتا مارشل نے خود کو سانولیاور خوبصورت قرار دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک پینٹنگ شیئر کی جس میں ایک سانولی رنگت والی لڑکی ساڑھی پہنے ایک ادا سے کھڑی دکھائی دے رہی ہے جس پر لکھا ہے’’ برائون اینڈ بیوٹی فل‘‘ ۔

(جاری ہے)

سنیتا مارشل نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں خود کو خوبصورت اور سانولی کہا ہے جس پرصارفین نے بھی ان کی خوبصورتی کو سراہتے ہوئے ان کے اس بیان کی تائید کی ہے۔

وقت اشاعت : 08/07/2020 - 17:01:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :