زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں، منشا پاشا

جمعرات 9 جولائی 2020 12:55

زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں، منشا پاشا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ ان کی زندگی میں کوئی ایسا دن نہیں جس دن وہ اپنے رب کا شکر ادا نہ کریں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا وہ اپنے رب کی شکر گزار ہیں جس نے انہیں اتنا اچھا زندگی کا ساتھی دیا جو ان کو سمجھتا ہے، ان کا بہترین دوست ہے اور ان کا رازداں بھی ہے۔ یاد رہے کہ منشاپاشا ان دنوں ڈرامہ سیریل’’محبت تجھے الوادع ‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/07/2020 - 12:55:13

Rlated Stars :