میکال ذوالفقار مشال خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’ماسی اور میرا‘‘ میں دکھائی دیں گے

جمعرات 9 جولائی 2020 16:43

میکال ذوالفقار مشال خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’ماسی اور میرا‘‘ میں دکھائی دیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) اداکار میکال ذوالفقار مشال خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’ماسی اور میرا‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

میکال ذوالفقار نے ڈرامے میں اپنے کردار سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ ڈرامے میں وہ صائم کاکردار ادا کر رہے ہیں۔ڈرامہ آئی انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بنایا جا رہا ہے جو جلد نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 09/07/2020 - 16:43:56

Rlated Stars :