نیچرل پوز دینا بہت مشکل ہے، شائستہ لودھی

جمعرات 9 جولائی 2020 16:52

نیچرل پوز دینا بہت مشکل ہے، شائستہ لودھی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی کا کہنا ہے کہ فوٹو گرافی یا اداکاری کے لیے قدرتی انداز دینا بہت مشکل ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی ایک بات چیت میں کہا کہ نیچرل پوز دینا اور اسے برقرار رکھنا بہت مشکل کام ہوتا ہے۔ شائستہ لودی ان دنوں گیم شو’’ جیتو پاکستان‘‘ میں پشاور کی کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 09/07/2020 - 16:52:18

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :