زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میںہے، صنم سعید

جمعرات 9 جولائی 2020 16:52

زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میںہے، صنم سعید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ زندگی میں ہونے والے واقعات پر ہمارا ردعمل اچھا یا برا جیسا ہوگا ہماری زندگی ویسے ہی گزرے گی، زندگی میں جو کچھ ہو رہا ہوتا ہے اس کا حصہ 10فیصد اور ہمارا ان پر ردعمل کا کردار 90 فیصد ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میںہے کیونکہ ان کے نزدیک زندگی صرف 10فیصد واقعات پر مشتمل ہوتی ہے اور90 فیصد زندگی ان واقعات پر ہمارا ردعمل ہوتا ہے، اس لیے ہمارا جیسا ردعمل ہو گا زندگی بھی ویسے ہی گزرے گی۔

وقت اشاعت : 09/07/2020 - 16:52:18

Rlated Stars :