نفرت کرنے والوں کو جواب دے کر اپنی توانائی ضائع نہیں کرنا چاہتیں، ژالے سرحدی

جمعرات 9 جولائی 2020 16:52

نفرت کرنے والوں کو جواب دے کر اپنی توانائی ضائع نہیں کرنا چاہتیں، ژالے سرحدی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) اداکارہ ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ وہ نفرت کرنے والوں کو جواب دے کر اپنی توانائیاں ضائع نہیں کرنا چاہتیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ کبھی کبھی سوچتی ہیں کہ وہ اپنی تک پہنچنے والی نفرت انگیز باتوں پر تالیاں بجائیں لیکن پھر وہ کہتی ہے کہ انہیں اپنی توانائی کو ان کاموں پر ضائع کرنے کی بجائے خوشی کے لمحات کے لیے سنبھال کے رکھنی چاہیے۔

وقت اشاعت : 09/07/2020 - 16:52:18

Rlated Stars :