اداکارہ زارا اکبر عید الفطر کی طرح عید الاضحی بھی بیرون ملک منائیں گی

ہفتہ 11 جولائی 2020 11:35

اداکارہ زارا اکبر عید الفطر کی طرح عید الاضحی بھی بیرون ملک منائیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2020ء) ناموراداکارہ زارا اکبر عید الفطر کی طرح عید الاضحی بھی بیرون ملک منائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ زارا اکبر گزشتہ دو سالوں سے انگلینڈ میں مقیم ہیں اور انہوں نے تین عیدیں انگلینڈ میں ہی منائیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ امسال عید الاضحی پر بھی وہ پاکستان نہیں آئیں گی اور یہ ان کی چوتھی عید ہو گی جو وہ بیرون ملک گزاریں گی ۔زارا اکبر انگلینڈ میں مختلف پراجیکٹ کر رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/07/2020 - 11:35:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :