زارا نور عباس نے ڈیزائنرصدف فواد خان کی برائیڈل کلیکشن کیلئے فوٹو شوٹ

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:11

زارا نور عباس نے ڈیزائنرصدف فواد خان کی برائیڈل کلیکشن کیلئے فوٹو شوٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) ادکارہ زارا نور عباس نے ڈیزائنرصدف فواد خان کی برائیڈل کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا ،جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔ زارا نور عباس ان دنوں ڈرامہ سیریل’’زیبائش‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔
وقت اشاعت : 11/07/2020 - 12:11:34

Rlated Stars :