منال خان نے اپنے گھسوں کی کلکیشن شیئر کر دی

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:11

منال خان نے اپنے گھسوں کی کلکیشن شیئر کر دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) اداکارہ منال خان نے اپنے گھسوں کی کلکیشن شیئر کر دی۔ انہوں نے اپنے سارے گھسے اکھٹے کر کے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے پسندیدہ گھسے بارے رائے طلب کر لی۔

(جاری ہے)

منال خان کی اس کلیکشن میں تقریبا ہر رنگ کا گھسہ موجود ہے۔ منال خان ان دنوں ڈرامہ سیریل’’جلن‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 11/07/2020 - 12:11:35

Rlated Stars :