مومل شیخ کا ہدایت کاراحسن تالش کی55ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:32

مومل شیخ کا ہدایت کاراحسن تالش کی55ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) اداکارہ مومل شیخ نے ہدایت کاراحسن تالش کی55ویں سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے پیغام میں احسن تالش کے کام کر سراہتے ہوئے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ انہیںان کے ساتھ ڈرامہ سیریل’’مشک‘‘ میں کام کرنے اور سیکھنے کا موقع ملا ۔انہوں نے احسن تالش کی کامیابی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کی۔ ڈرامہ سیریل مشک میں عمران اشرف، مومل شییخ، عروہ حسین ، شعمون عباسی اور محمد احمد شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 11/07/2020 - 12:32:59

Rlated Stars :