جگن کاظم کی والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری

ہفتہ 11 جولائی 2020 12:32

جگن کاظم کی والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) اداکارہ جگن کاظم نے والدہ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کر دی۔ انہوں نے کیپشن میں اپنی والدہ کو دنیا کی خوبصورت لڑکی کہتے ہوئے ان کی صحت مند زندگی کے لیے دعا کی۔
وقت اشاعت : 11/07/2020 - 12:32:59

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :