لوگ ابھی تک سوشل میڈیا کے استعمال سے نا واقف ہیں،سونیا حسین

پیر 13 جولائی 2020 11:57

لوگ ابھی تک سوشل میڈیا کے استعمال سے نا واقف ہیں،سونیا حسین
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) اداکار سونیا حسین نے کہا کہ لوگ ابھی تک سوشل میڈیا کے استعمال سے نا واقف ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ لوگوں نے سوشل میڈیا کو ایک کھلونے کی طرح استعمال کیا ہے کہ جیسے ان کا دل چاہے وہ لکھ ڈالتے ہیں اور اس بات کی پرواہ بھی نہیں کرتے ہیں کہ وہ اپنی شخصیت کا کیا تاثر دے رہے ہیں۔ اداکارہ ڈرامہ ’’محبت تجھے الوادع‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھارہی ہیں۔

وقت اشاعت : 13/07/2020 - 11:57:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :