جلال الدین رومی کا بہت بڑا مداح ہوں،عاطف اسلم

پیر 13 جولائی 2020 11:57

جلال الدین رومی کا بہت بڑا مداح ہوں،عاطف اسلم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) گلوکار عاطف اسلم نے کہا کہ صوفی شاعر جلال الدین رومی کے بہت بڑے مداح ہیں۔ انہوںنے سوشل میڈیا پر رومی کے مزار کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ جلال الدین رومی کی شاعری سے بہت متاثر ہیں اور ان کے بڑے فین بھی ہیں۔
وقت اشاعت : 13/07/2020 - 11:57:39

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :