زارا نور عباس کے نئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

پیر 13 جولائی 2020 15:10

زارا نور عباس کے نئے فوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2020ء) اداکارہ زارا نور عباس کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

نئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ راجھستانی دلہن بنے ہوئی ہیں جبکہ ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی اجرک کی پگڑی پہنے ہوئے ہیں ، دونوں میاں بیوی نئے ڈرامہ سیریل ’’زیبائش‘‘ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔

وقت اشاعت : 13/07/2020 - 15:10:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :